بدھ, 08 مئی 2024


بھارتی ریاست اترپردیش میں ٹریفک حادثہ

 

 

ایمز ٹی وی(نئی دہلی) بھارتی ریاست اترپردیش میں سکول بس ٹرک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں طلبہ سمیت 25 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ 50 زخمی ہیں۔
ریت سے بھر ا ٹرک سکول بس ٹکراگیا ،بس میں سوار 24طلبہ اور ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں،وہاں موجود 50افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ریاستی پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ مرنیوالے بچوں کی عمریں3سے 12سال ہے،سب کا تعلق گاﺅں ایتھاہ سے تھا،واقعہ علاقے میں شدید دھند کے باعث پیش آیا ہے

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment