پیر, 20 مئی 2024


7 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق

 

ایمز ٹی وی(مانچسٹر) سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 7 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں 7 پاکستانی نژاد برطانوی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں،جاں بحق2افرادگلاسگو،5مانچسٹرکے ہیں،تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا،برطانوی دفتر خارجہ کے مطابق جاں بحق افراد میں 2ماہ کابچہ بھی شامل ہے،2شدید زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ معتمرین کی بس کوحادثہ مکہ اورمدینہ کے درمیان پیش آیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment