جمعرات, 19 ستمبر 2024


سعودی شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے

 

ایمزٹی وی (ریاض)سعودی شاہی خاندان کے شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شہزادے کے انتقال کے حوالے سے شاہی فرمان جاری کردیا گیا ہے اور مرحوم کی نمازہ جنازہ آج کو مکہ کی مسجد میں عصر کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment