اتوار, 05 مئی 2024


فرانس میں شدید طوفان اور سیلاب نے تبائ مچادی!

ایمز ٹی وی(ایٹڑنیشنل):فرانس کے جنوب مشرقی حصے میں شدید طوفان اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور کئی اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ سیلاب کے باعث علاقے میں نہ صرف نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہے بلکہ آمدورفت کے ذرائع بھی بری طرح متاثر ہوچکے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ دوسری جانب فرانسیسی صدر فرانسوا اولان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے کو آفت زدہ قرار دیدیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment