منگل, 07 مئی 2024


کالعدم تنظیم کے 5 مشتبہ سہولت کار گرفتار ۔

ایمز ٹی وی (ہرنائی ) بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 5 مشتبہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا،ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائی ہرنائی کے علاقے میں کی گئی ،کارروائی کے دوران ایک کالعدم تنظیم کے 5 مشتبہ سہولت کاروں کو گرفتار کرلیا ،گرفتار افراد سے تفتیش جاری ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment