اتوار, 05 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
ایمز ٹی وی (آسلامآباد) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کل سوائے کے الیکٹرک کے تمام تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی کی قیمتوں میں 4 روپے 43 پیسے کی…
ایمز ٹی وی (کویٹہ) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ایف سی نے کارروائی کے دوران غیر قانونی اسلحہ اسمگلر کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولا بارود برآمد…
ایمز ٹی وی (آسلامآباد) فترخارجہ نے یمن سے تمام پاکستانیوں کے انخلاء کی تصدیق کردی ہے، محصور پاکستانیوں کی وطن واپسی کا مشن 10 روز میں مکمل ہوا ۔ ترجمان…
ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی…

ایمز ٹی وی (کراچی) : تحریکِ انصاف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے دوچھیالیس میں متفقہ امیدوار لانے کیلئے کوششیں تیزکردی ہیں ، تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی پی ٹی آئی کے حق میں اپنے میدوار سے دستبردار ہوجائے۔

کراچی کے ضمنی انتخاب میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، ایم کیوایم کو ان ہی کے گڑھ سے شکست دینے کیلئے تحریکِ انصاف اور جماعت اسلامی نے انتخابی مہم تیز کردی ہیں۔

تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق نے کہا ہے جماعت اسلامی حلقہ این اے دوچھیالیس سے تحریکِ انصاف کے حق میں اپنے امیدوار سے دستبردار ہوجائے۔

جماعتِ اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں میں ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں لیکن این اے دوچھیالیس پر تحریک انصاف کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔۔

ایمزٹی وی (آسلام آباد) قومی ایکشن پلان کے تحت پینسٹھ دہشتگردوں کو پھانسی پر لٹکایا گیا اور چونتیس ہزار سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، وزیرِاعظم کو…
ایمز وی (آسلام آباد) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں آج یمن کی صورتِحال پر قرارداد پیش کیے جانے کا امکان ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح ٹٰیساڑھےدس بجے ہوگا۔…
ایمز ٹی وی (کراچی) این اے 246 کی سیٹ نبیل گبول کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی وہ اس نشست پر 2013 کے عام انتخابات میں ایم کیو ایم…

ایمز ٹی وی (نیشنل) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جسلہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ایک بار پھر تحریکِ انصاف کو جناح گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کی دعوت دی، ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ تحریک انصاف کےشاہراہ پاکستان پر جلسہ کرنے پر بھی غیر مشروط تعاون کرنے کو تیار ہیں۔

الطاف حسین نے کہا کہ بارہ اپریل کو جماعت اسلامی کے جلسہ عام کا بھی خیر مقدم کرتے ہیں۔

الطاف حسین کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بھائی چارے اور یکجہتی کے جذبے کو فروغ دیتے ہوئے جیو اور جینے دو کی پالیسی اختیار کرنے چاہیے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز عمران خان نے جناح گراؤنڈ سے واپسی پر کریم آباد کے کیمپ پر خطاب میں کہا کہ جناح گراؤنڈ پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے چھوٹا پڑ جائے گا، یہ کیسا استقبال تھا جو کارکنوں پر ڈنڈے برسائے گئے۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم بندوق برداروں سے پیچھا چھڑائے، کارکنوں کی حوصلہ افزائی کیلئے کراچی آیا، انہوں نے الیکشن میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ بھی کیا۔۔

ایمز ٹی وی (کراچی) معروف ڈرامہ نگارحسینہ معین کا کہنا ہے کہ ایک دور ہوتا تھا جب نت نئے پہلوؤں پر ڈرامہ تخلیق ہوتے تھے،لیکن اب اتنے ٹی وی چینلز…