اتوار, 22 دسمبر 2024
بلوچستان : سرکاری ونجی تعلیمی اداروں کودوہفتےتک بندرکھنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھرکےسرکاری و نجی تعلیمی ادارے…
کراچی: ٹائم اسکیل گروپ کے اراکین نےپی ایم سی کی بے ظابطگیوں کے خلاف کوئٹہ میں طلباکےاحتجاج پر پولیس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹائم اسکیل گروپ کےچیئرمین محمد…
کوئٹہ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ آن لائن منعقد کرانے پرطلباکاپی ایم سی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کرنے والے طلبا و طالبات کاکہنا ہے کہاانتظامیہ ٹاٹ پر بٹھا…
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بلوچستان کےطلباءوطالبات کیلئےمیٹرک میں داخلہ،تعلیم اورکتب مفت فراہمی کااعلان کردیا ۔ ریجنل ڈائریکٹرعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سید قمر الدین نے کہا ہے کہ بلوچستان کے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نےمحکمہ ایجوکیشن بلوچستان کے افسر کو 25 ہزار روپےجرمانہ عائدکردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےدو رکنی بینچ…
کوئٹہ : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ماسٹرز ان پبلک ہیلتھ کے نئے بیچ کے لیے بلوچستان کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے امیدواروں…
کوئٹہ: بلوچستان بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نےایچ ایس ایس سی سال اوّل و دوم کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردیے۔ بورڈ کے مطابق ایچ ایس ایس سی حصہ…
بلوچستان : بلوچستان بھر میں بھی تمام نجی، سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھلے تھے مگر آج…
کوئٹہ: کوروناکیسزسامنےآنےپرسرداربہادرخان وومین یونیورسٹی سمیت4 اسکول بندکردیئےگئے. کوئٹہ کےضلاع ایجوکیشن کاکہناہےکہ بندکئےجانےوالےچاروں اسکولوں میں کوروناکے51کیسزرپورٹ ہوئے. کوئٹہ کےگورنمنٹ ہائی اسکول ریلوےکالونی, گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہدہ منوجان روڈاورگورمنٹ مڈل گرلزاسکول بشیرآبادنواں…
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کے پیش نظر تعلیمی ادارے یکم دسمبر سے 3 ماہ تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ، امتحانات کا سلسلہ تعطیلات سے…
کوئٹہ: نامعلوم افراد نے بلوچستان کے علاقے بلیدہ میںجھونپڑی نما پرائیوٹ اسکول کو آگ لگادی لیویز ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے بلیدہ کے علاقے گلی کوچگ میں…
کوئٹہ : صوبے بھرمیں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے بلوچستان حکومت نے چھٹی سے بارہویں تک زیر تعلیم لڑکیوں کو ماہانہ وظائف دینے کا منصوبہ تیار کرلیا…
Page 2 of 30