منگل, 19 نومبر 2019


بھارت کا ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام

ایمزٹی وی(اسلام آباد) ترجمان دفتر خارجہ نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کردیا۔

بھارت کا ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردوں کی حمایت کا الزام

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان لائن آف کنٹرول دراندازی کا بھارتی الزام سختی سے مسترد کرتا ہے

جب کہ اس حوالے سے تفصیلات جمع کررہے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان اپنی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment