ھفتہ, 24 اگست 2019


آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سعودی سفارتخانے کا دورہ اورشاہ عبدللہ کے انتقال پر اظہارِ تعزیت

ایمز ٹی وی(مانیٹرنگ ڈیسک)سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف نے سعودی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں ان کا اچھے طرح سے استقبال کیا گیا،اس دوران انھوں نے سعودی عملے سے شاہ عبدللہ کے انتقال پر نہایت دکھ کا اظہار کیا اور اسکے بعد کتاب میں اپنے تاثرات بھی لکھے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment