ھفتہ, 29 فروری 2020


آئی ایس پی آرکانغمہ’’کشمیر ہوں میں‘ شہ رگ پاکستان کی‘‘جاری

راولپنڈی :  یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے خصوصی نغمہ جاری کیا ہے۔

اس نغمے کو 4 فروری بروز منگل کو جاری کیا گیا،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کئے گئے نغمے کے بول ہیں ’’کشمیر ہوں میں‘ شہ رگ پاکستان کی‘‘ کتنے وانی تو مارے گا‘ میرے ہر بیٹے نے کھائی قسم ایمان کی۔

<iframe width="560" height="315" src="https://www.youtube.com/embed/_0BZx4ZkXiA" frameborder="0" allow="accelerometer; autoplay; encrypted-media; gyroscope; picture-in-picture" allowfullscreen></iframe> 

اس نغمےکی ویڈیو میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی اصل فوٹیجز بھی دکھائی گئی ہیں۔ جوش وجذبےسے بھرپور آئی ایس پی آر کے یکجتی کیلئے جاری کئے گئے اس نغمے کو گلوکارساحر علی بگا نے گایا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment