پیر, 17 جنوری 2022


اسلام آباد،خیبرپختونخواہ میں موسمِ سرماکی تعطیلات کاآغاز

اسلام آباد: ملک کے بیشتر صوبوں میں آج سےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کاآغاز ہوگیا۔

این سی او سی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے مطابق اسلام آباد میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے3 جنوری سے 12 جنوری تک بند رہیں گے۔

جبکہ خیبر پختونخواہ میں میدانی علاقوں میں بھی تمام تعلیمی اداروں میں3جنوری سے 12 جنوری تک موسمِ سرما کی تعطیلات رہیں گی 24 دسمبرسے بندسرد علاقو ں میں اسکولز 28 فروری کو کھولے جائیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment