جمعہ, 04 اکتوبر 2024


عالمی یوم خواندگی پر وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کاپیغام

عالمی یوم خواندگی پر وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ خواندگی نہ صرف ایک بنیادی انسانی حق ہے بلکہ معاشی و سماجی ترقی کا ایک طاقتور ذریعہ بھی ہے۔۔

وزارت تعلیم ملک کے ہر فرد کو معیاری تعلیم تک رسائی اور خواندگی کی مہارتیں فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

اپنے پیغام میں وزیر تعلیم نے کہا کہ ہم آج خواندگی کا عالمی دن منا رہے ہیں، ہر پاکستانی سے استدعا کرتے ہیں کہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملک کے ہر فرد کو معیاری تعلیم تک رسائی اور خواندگی کی مہارتیں حاصل کرنے کا موقع ملے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment