ھفتہ, 12 اکتوبر 2024


انتظامی افسروں کی تقرری کیلئےدوبارہ درخواستیں طلب کر لی گئیں

پنجاب : پنجاب ایجوکیشن اتھارٹیز میں انتظامی افسروں کی تقرری کیلئےدوبارہ درخواستیں طلب کر لی گئیں

درخواستیں طلب کرنے کی آخری تاریخ20اکتوبر مقررکی گئی ۔

ایجوکیشن اتھارٹیز میں ڈسٹرکٹ اورڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسروں کی تقرری ٹیسٹ کے بعد کی جا ئے گی، ایک گریڈ کم والے اساتذہ بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

گریڈ 19کیلئے 18اور گریڈ 18کیلئے گریڈ 17کے افسر بھی درخواست دے سکیں گے ، آن لائن درخواستیں 20اکتوبر تک جمع کر ائی جا سکیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment