منگل, 15 اکتوبر 2024


اساتذہ تبادلوں کےلئےدرخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کافیصلہ

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ تبادلوں کے لئے درخواستیں جمع کر انے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب محکمہ تعلیم نے آن لائن ٹرانسفر کے لئے اپلائی کرنے کی تاریخ میں 5 ستمبر تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس حوالے سے محکمہ کی جانب سے ایک سے دو روز میں نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment