ھفتہ, 18 مئی 2024


سیکیورٹی اداروں کی کارروائی کھیتوں سے اسلحہ اور منشیات برآمد


ایمزٹی وی(راجن پور) کے علاقہ ہیڈ حامد اور بستی کھمبرا میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں زیر زمین کھیتوں میں چھپایا گیا اسلحہ اور بال بیرنگ برآمد کر لئے گئے۔
ہیڈ حامد اور بستی کھمبرا میں سیکیورٹی اداروں کی نشاندہی پر پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائی میں کپاس کی فصل میں چھپایا گیا زیر زمین بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ بارودی مواد اور بال بیرنگ کھیتوں میں چھپایا گیا تھا۔ اسلحہ کے علاوہ کھیت سے منشیات جس میں کیلشیم امونیم، 250 گرام چرس، 100گرام ہیروئن بھی برآمد ہوئی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment