اتوار, 06 اکتوبر 2024


جاں بحق افراد ٹرک کاٹائر تبدیل کر رہے تھے

ایمزٹی وی(راجن پور)انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس نے2 افراد کو کچل ڈالا ، دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئے ، جاں بحق افراد سڑک کنارے ٹرک کا ٹائر تبدیل کررہے تھے ۔پولیس کے مطابق یہ حادثہ راجن پور انڈس ہائی وے کوٹلہ پہلوان کے قریب پیش آیا،جاں بحق ہونے والے دونوں ٹرک ڈرائیور تھے ،بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا ۔تھانہ صدر پولیس نے موقع پر پہنچ کر روڈ کو کلیئر کروایا اور تفتیش کا آغاز کر دیا .

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment