ھفتہ, 27 اپریل 2024


وزیراعظم کے والد آج 29 اکتوبر بروز ہفتہ کو منائی جارہی ہے


ایمز ٹی وی(لاہور) وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے والد میاں محمد شریف کو جہان فانی سے رخصت ہوئے 12 برس بیت گئے۔


ان کی 12ویں برسی آج 29 اکتوبر بروز ہفتہ کو منائی جارہی ہے۔ برسی کی مرکزی تقریب رائے ونڈ میں ہوگی جس میں میاں نواز شریف، شہباز شریف، پارٹی کے مرکزی رہنما، عزیز و اقارب اور دیگر شرکت کریں گے جہاں مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور اجتماعی دعا کی جائے گی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment