جمعہ, 10 مئی 2024


سرگودھا میں پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

 

 

ایمز ٹی وی(سرگودھا) سرگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ،پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردی ۔

مریم نواز اور متنازعہ خبر لیک کرنے والے سرل المائڈا کے درمیان فون پر کتنی مرتبہ رابطہ ہوا ؟تہلکہ خیز خبر آگئی

سرگودھا ائیر بیس سے اڑنے والا پاک فضائیہ کا ڈرون طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک اوتیاں کے مقام پر طیارے کا رابطہ کنٹرول روم سے منقطع ہو گیا جس کے بعد ڈرون طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پاک فضائیہ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے تحقیقات شروع کردی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment