جمعہ, 17 مئی 2024


جدہ جانیوالے طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اچانک بے ہوش


ایمز ٹی وی(لاہور) پرواز کے دوران نجی ایئر لائن کا پائلٹ بے ہوش گیا،


ابتدائی طبی امدا دکیلئے لاہور میں ایمرجنسی لیڈنگ کی گئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جدہ جانیوالے طیارے کا پائلٹ دوران پرواز اچانک بے ہوش ہوگیا،سکینڈ پائلٹ نے طیارے کومیڈیکل ایمرجنسی میں لاہور ایئر پورٹ نزدیک ہونے کی وجہ سے ابتدائی طبی امداد کیلئے وہاںاتار لیا، جہاں پائلٹ کو ابتدائی طبی امداد دی جارہی ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment