جمعہ, 17 مئی 2024


ہمایوں شہزاد کے قبضے سے 3 کلوہیروئن برآمد


ایمز ٹی وی(لاہور) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران کولمبو جانے والے مسافر کے قبضے سے 3 کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے۔


اے این ایف نے کارروائی کے دوران کولمبو جانے والے بہاولپور کے رہائشی ہمایوں شہزاد کے قبضے سے 3 کلوہیروئن برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔ برآمد ہونے والی ہیروئن کو سفری بیگ کے نیچے والے حصے میں انتہائی مہارت کے ساتھ سی گئی تھی۔

عہدہ سنبھالنے کے بعد اگر ڈونلڈ ٹرمپ بیرون ملک دوروں کا منصوبہ بناتے ہیں تو اس میں پاکستان بھی شامل ہو گا:ترجمان وائٹ ہاﺅس
اے این ایف کے مطابق برآمد ہونے والی ہیروئن کی عالمی منڈی میں مالیت ساڑھے چار کروڑ روپے ہے جبکہ ملزم کو تفتیش کیلئے اینٹی نارکوٹکس ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment