جمعہ, 17 مئی 2024


شیخوپورہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی


ایمز ٹی وی(لاہور) سی ٹی ڈی کی جانب سے شیخوپورہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی گئی جس میں4افرادکو ہلاک کردیا گیا ہے۔


ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم لشکرجھنگوی سے تھاجبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا تے ہوئے فرارہو گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی پناہ گاہ سے 3کلو بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز، جدید ڈیوائسزاوراسلحہ برآمد کیا گیاہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment