جمعہ, 17 مئی 2024


دو گروپوں میں فائرنگ پانچ افراد زخمی


ایمز ٹی وی(لاہور) کوٹ لکھپت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ دو گروپوں میں کسی معاملے پر جھگڑا ہوا جو فائرنگ تک جا پہنچا جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment