ھفتہ, 18 مئی 2024


فلائٹ آپریشن معطل 16ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ

ایمز ٹیم وی(لاہور) لاہور میں شدید دھند کے باعث دبئی سے آنے والی پرواز کو رحیم یار خان اتار لیا گیا ۔


لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقے رات سے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں اور ایئر پورٹ کے اطراف حد نگاہ صفر تک پہنچ چکی ہے ، دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن معطل ہے اور 16ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ دبئی سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز کو رحیم یار خان اتار لیا گیا ہے ۔


پی آئی اے کی پرواز پی کے 296کو دھند میں کمی ہونے کے بعد لاہور کیلئے روانہ کیا جائے گا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment