جمعہ, 17 مئی 2024


بونداباندی سے سردی کی شدت میں اضافہ

 

ایمز ٹی وی(سرگودھا) سرگودھا شہر اور گردونواح میں بونداباندی سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ۔
سرگودھا شہر اور نواح میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے اور شہر میں بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے تاہم بارش کے باعث طویل خشک سالی کا خاتمہ ہونے پر شہری خوش ہیں ۔ادھر کوئٹہ شہر میں ایک بار پھر بادل چھا گئے ہیں اور بارش ہونے کا امکان ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment