ھفتہ, 04 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


ملکی حالات ایسے نہیں کہ کوئی جشن منائے،جاوید ہاشمی...

ایمز ٹی وی (ملتان) این اے 149نے انتخابی امیدوار مخدوم جاوید ہاشمی نےکہاہےکہ ملکی حالات ایسے نہیں کہ کوئی جشن منائے، جیت کی صورت میں بھی جشن نہیں منائیں گے، اُنہوں نے کہاکہ وہ جیتنے کے بعد کسی جماعت میں شامل نہیں ہوں گے، آزادحیثیت میں کام کرتے رہیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں اُن کاکہناتھاکہ جوبھی نتیجہ آیا، اُسے قبول کریں گے لیکن یہ نتیجہ ملکی سیاست پر ضروراثراندازہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment