ھفتہ, 21 ستمبر 2024


مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی پانچ افراد جاں بحق اور سات زخمی

 

ایمز ٹی وی(ڈیرہ اسماعیل خان) ڈیرہ اسماعیل خان میں مسافر کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں5افراد جاں بحق اور 7 دیگر زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ تھانہ یار کی حدود میں بنوں روڈ پر پیش آیا۔ مسافر کوچ پشاور سے آ رہی تھی کہ سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ حادثہ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا ہے جہاں دو کی حالت نازک بتائی جاتی ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment