ھفتہ, 25 مئی 2019


مال روڈ پرجشن بہاراں میلہ لگانےکافیصلہ

مال روڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی قیادت نے مال روڈ پر تجارتی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ سیاحتی سر گرمیاں بڑھانے کے لئے جشن بہارہ کے نام پر میلہ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔
 
صدرمال روڈ ٹریڈرز ایسو سی ایشن سہیل محمود بٹ نے لاہور نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس جشن بہارہ کے موقع پر مال روڈ پر میلہ لگایا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment