بدھ, 08 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


رکن قومی اسمبلی جمشید دستی اشتہاری قرار

 
 
ایمز ٹی وی (مظفر گڑھ) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ، جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں ، ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا گیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment