ھفتہ, 27 اپریل 2024


میڈیاہاؤس پر حملے ملزم گرفتار ہونا شروع ہوگئے

کراچی لائنزایریا سےمیڈیاہاؤس پر حملے میں ملوث 2خواتین گرفتار

سندھ رینجرز نے لائنز ایریا سے میڈیا ہاؤس پر حملے میں ملوث دو خواتین کو گرفتار کرلیا ہے۔رینجرز کی جانب سے لائنز ایریا میں کارروائی کی گئی ہے،

کارروائی کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کرکے علاقے کی تلاشی لی گئی ہے، کارروائی میں دو خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے،

ذرائع کے مطابق دونوں خواتین 22 تاریخ کو میڈیا ہاؤس پر ہونے والے حملے کی مرکزی کردار ہیں، واضح رہے کہ سندھ رینجرز اس قبل میڈیا ہاؤس پر حملے کے مرکزی ملزم آصف صدیقی کو بھی گرفتار کرچکی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment