بدھ, 08 مئی 2024


معجزانہ طور پر بچ گیا ہوں

ایمز ٹی وی (کراچی)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار جو کہ گزشتہ دنوں ایک خطرناک ٹریفک حادثے سے گزرے ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ گاڑی نے چار سے پانچ قلابازیاں کھائیں اس کے باوجود اللہ کے کرم سے معجزانہ طور پر بچ گیا ہوں ۔ ڈاکٹر فاروق ستار لیاقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں ان کا سی ٹی اسکین کلیئر قرار دیا گیا ہے ،ڈاکٹرز کے پینل نے انھیں مزید آرام کا مشورہ دیا ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment