بدھ, 08 مئی 2024


رینجرز کا لانڈھی اوربغدادی چھا پہ 2مشتبہ شخص گرفتار


ایمز ٹی وی(کراچی ) رینجرز نے لانڈھی اوربغدادی میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔

گرفتار ملزموں میں سے 2 کا تعلق ایم کیو ایم اور ایک کا لیاری گینگ وار سے ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گلشن اقبال میں سنیپ چیکنگ کے دوران بھی ایک مشتبہ شخص گرفتار ہوا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment