بدھ, 08 مئی 2024


سینیٹ کا اجلاس اوگرا ترمیمی بل پر غور و فکر

ایمز ٹی وی(کراچی) سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں قدرتی وسائل کے معاملات پر غور کیا جائے گا۔

چیئرمین سینیٹر میر کبیر ساہی کی سربراہی میں سینیٹ کی فنکشنل قائمہ کمیٹی برائے ڈیوولیشن کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہد خاقان عباسی، میر حاصل بزنجو، تاج حیدر، سعید غنی، عثمان کاکڑ سمیت دیگر کی شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں 18 ویں ترامیم کے تحت قدرتی وسائل کے اختیارات صوبوں کو منتقل کرنے اور اوگرا ترمیمی بل پر غور و فکر کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment