جمعرات, 09 مئی 2024


منگھوپیرمیں کارروائی 3 دہشت گردوں گرفتار

 

ایمز ٹی وی(کراچی) سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے منگھو پیر میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ۔

میڈیار پورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی پولیس نے منگھو پیر سے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ایس ایس پی کاو¿نٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ حفیظ جونیجوکے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے منگھوپیرمیں کارروائی کی جس میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں میں تاج الدین، اکبر اور آذصف شامل ہیں جب کہ دہشت گرد تاج الدین کا تعلق وزیر ستان سے ہے جو خودکش بمبار تیار کرتا ہے۔ ایس ایس پی حفیظ جونیجو کہنا تھا کہ تینوں دہشت گرد وزیرستان میں دہشت گردی کی تربیت حاصل کرتے تھے

 
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment