ھفتہ, 11 مئی 2024


بلاول بھٹو زرداری نے یوم تاسیس کے حوالے سے اہم فیصلہ لے لیا

 


ایمزٹی وی(کراچی) بلاول بھٹوزرداری لاہور میں یوم تاسیس کی تقریبات میں شریک ہونگے، پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات ایک ہفتہ جاری رہیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوزرداری پورے
ملک میں تنظیم سازی کا عمل مکمل کریں گے، بلاول بھٹو ملک بھرسے آنےوالے کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے۔بلاول بھٹو لاہور میں یوم تاسیس کی تقریبات میں شریک ہونگے، پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی تقریبات ایک ہفتہ جاری رہیں گی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment