اتوار, 19 مئی 2024


سابق چیف جسٹس کا سوئم آج ہوگا

 

ایمز ٹی وی (کراچی) سابق چیف جسٹس اجمل میاں کا سوئم 18 اکتوبر بروزبدھ ڈی ایچ اے کی مسجد مصطفیٰ میں عصر تا مغرب ہوگا۔ خواتین کے لئے مسجد کے قریب انکی رہائش گاہ پر انتظام کیا گیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment