ھفتہ, 13 جولائی 2024


نجی اسکولوں کےتمام عملےکوویکسین لگوانےکی وارننگ جاری

کراچی: سندھ بھرکےنجی اسکولزکےٹیچنگ ونان ٹیچنگ عملےکوویکسین لگوانےکااعلامیہ جاری کردیاگیا ہے. 

ڈائریکٹرجنرل پرائیوٹ اسکولزسندھ نےاعلامیہ جاری کیاہےجس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ بھرکےتمام اسکولوں کےتدریسی وغیرتدریسی عملےکوویکسین کولگوانےکی ہدایت کی گئی ہےاور ساتھ یہ بھی کہاگیاہےکہ ویکسینشن کاعمل ایک ہفتےمیں مکمل ہوناچاہیئے

احکامات پرعمل نہ کرنےوالےاسکولوں کےخلاف سخت کارروائی ہوگی. 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment