جمعہ, 26 اپریل 2024


آئی ایس آئی کے نئے سربراہ    لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر  ہونگے

ایمز ٹی وی (کراچی) آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کی مدت ملازمت آج ختم ہو رہی ہے ،جس  کے بعد وہ آج اپنی ذمہ داریوں سے سبکدوش ہوگئے ہیں۔ ان کی ریٹائرمنٹ کے بعد نئے سربراہ لیفٹننٹ جنرل رضوان آخترہونگے، جو  آج ملک کے سب سے بڑے انٹلی جنس ادارے کے سربراہ کی حیثیت سےاپنی  ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔یاد رہے کہ  لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر ترقی سے قبل کراچی میں ڈی جی رینجزز کے عہدے پر فائز تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment