پیر, 06 مئی 2024


ستائیس جون امید کی کرن ،محکمہ موسمیات ن کی نوید

ایمزٹی وی(کراچی ) ڈی جی میٹ آف غلام رسول کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں بادل برس رہے ہیں، جب کہ کراچی میں بھی ستائیس جون سے ہلکی بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے عید پر ملک بھر میں خوشگوار موسم کی نوید سنائی ہے،جب کہ کراچی کے موسم سے متعلق ڈی جی میٹ آف غلام رسول کا کہنا تھا کہ کراچی والوں کیلئے خوشی کے دن آگئے ہیں، 27 جون سے کراچی میں بادل برسیں گے۔

میٹ آفس کے مطابق جولائی میں تیز بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگا، عید پر بھی موسم خوشگوار رہے گا، پری مون سون کا سلسلہ آئندہ تین دن تک جاری رہے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment