بدھ, 08 مئی 2024


ہارنے کی وجہ کیا بنی، اظہر علی کا بیان

ایمز ٹی وی (کھیل) کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ الیکس اور جوبٹلر نے شاندار اننگ کھیلی۔انھوں نے کہا کہ ہماری فیلڈنگ نے بولرز کا ساتھ نہیں دیا۔ میچ کے بعد بات کرتے ہوئےاظہرعلی نے کہا کہ اگر وکٹ نہ ملےتواس طرح کی وکٹ پر رنز کو روکنا مشکل ہوجاتاہے۔ اظہر علی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم بہتر کارکردگی دکھارہی ہےلیکن پچھلے2 سے3سال کےدوران ون ڈےٹیم پرفارم نہیں کررہی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment