پیر, 13 مئی 2024


پاکستان اے کرکٹ ٹیم دبئی روانہ


ایمز ٹی وی (کھیل) لاہور ائیرپورٹ سے پاکستانی اے کرکٹ ٹیم غیر ملکی پرواز کے زریعے ساڑھے تین بجے براستی دبئی زمبابوے کیلئے روانہ ہو گئی۔ پاکستانی اے کرکٹ ٹیم اپنے دورہ زمبابوے کے دوران5 ون ڈے اور 2 چار روزہ میچ کھیلے گی۔ٹیم 16 کھلاڑی اور 6 آفیشلز پر مشتمل ہے۔ ٹیم کی قیادت شعیب مقصود جبکہ ہیڈ کوچ اعجاز احمد اور منیجر نوشاد علی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment