پیر, 20 مئی 2024


کراچی کے بچےغیرملکی کوچ سےفٹبال سیکھنے کوتیار

 

ایمز ٹی وی (اسپورٹس ) کراچی کے بچے اب فٹبال کے گر غیر ملکی کوچ سے سیکھ سکیں گے۔ برازیلین کوچ نے بچوں کو دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے کھیل فٹبال میں ماہر بنانے کیلئے کمر کس لی ہے۔ وہ 10 روز کراچی کے مختلف اسکولوں میں ٹریننگ دیں گے۔ برازیلین کوچ آئندہ جمعہ کے روز لیاری بھی جائیں گے۔ رومیلڈو برازیل اور امریکہ میں کوچنگ کر چکے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment