جمعرات, 02 مئی 2024


قومی ویمن ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی عمدہ کارکردگی دکھائے گی

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ثناءمیر کا کہنا ہے کہ میں نے ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑنے سے متعلق ابھی کوئی اعلان نہیں کیا۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قومی ویمن ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی عمدہ کارکردگی دکھائے گی۔بھارت سے ہار جانا کھیل کا حصہ ہے،اس ایک میچ کے علاوہ باقی میچز میں ٹیم کی پرفارمنس بھی دیکھیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد صرف ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنا تھا۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment