اتوار, 19 مئی 2024


بڑی محنت سے کرپشن کا داغ دھویا،ایک کیس نے سب برباد کردیا

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) نرم مزاج مصباح الحق فکسرز کیخلاف سخت کارروائی چاہتے ہیں ۔ ٹیسٹ کپتان نے سٹے بازی میں ملوث کھلاڑیوں پرتاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا ۔
کہتے ہیں بڑی محنت سے کرپشن کا داغ دھویا،ایک کیس نے سب برباد کردیا ۔ ساتھ ہی بین الاقومی پاکستانی کرکٹر بسمہ معروف ویمن ٹیم کی کپتان مطمئن ہیں کہتی ہیں کہ شکر ہے فکسنگ کی وبا ان کی ٹیم میں موجود نہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment