جمعہ, 17 مئی 2024


ون ڈے میں محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت کا امکان

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ون ڈے کے لیے پاکستانی ٹیم میں محمد حفیظ اور محمد عامر کی شمولیت متوقع ہے ۔ لیگ اسپنر شاداب خان کو ون ڈے کیپ ملنے کا امکان ہے۔محمد عامر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شامل نہیں تھے ۔ پاکستان کے ممکنہ گیارہ کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، کامران اکمل، بابر اعظم ،محمد حفیظ، شعیب ملک ، سرفراز احمد، عماد وسیم، شاداب خان، وہاب ریاض، محمد عامر اور حسن علی شامل ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment