جمعہ, 14 جون 2024


حسن علی کی BPL میں شمو لیت

ایمزٹی وی(اسپورٹس) چیمپئنز ٹرافی میں حریف ٹیموں پر دھاک بٹھانے والے حسن علی بنگلادیش پریمیئر لیگ میں شریک ہونگے۔

چیمپئنز ٹرافی میں گولڈن بال اور مین آف دی ٹورنا مینٹ کا ایوارڈ پانے والے پیسر کی خدمات کومیلا وکٹورینز نے حاصل کی ہیں۔
یاد رہے کہ فاسٹ بولر کی کسی بھی غیرملکی ٹوئنٹی20 لیگ میں یہ پہلی انٹری ہوگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment