اتوار, 22 ستمبر 2024


امریکی خاتون کیٹی لیڈسکی نے ایک اور میڈل اپنے نام کر لیا

 

ایمزٹی وی (اسپورٹس) ورلڈ ایکواٹکس چیمپئن شپ میں امریکی خاتون سوئمر کیٹی لیڈسکی نے 1500 میٹر فری اسٹائل میں بھی گولڈ میڈل جیت کر مجموعی طور پر 12واں ورلڈ ٹائٹل جیت کر ریکارڈ قائم کردیا۔ اس سے قبل یہ اعزاز ان کی ہم وطن مسی فرینکلن کو حاصل تھا جو 11 ورلڈ گولڈ میڈلزاپنے قبضے میں رکھتی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment