اتوار, 22 ستمبر 2024


سوئٹزرلینڈمیں ٹینس اسٹار کا نام "بکرا" کیوں؟

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس) ٹینس اسٹار راجر فیڈرر سے بچے کے سوال پر پریس کانفرنس میں زبردست قہقہے سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر بیسویں گرینڈ سلم ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہونے سے قبل مشکل صورتحال میں پھنس گئے جب آرتھر ایش کڈز ڈے پروگرام میں صحافیوں کے درمیان موجود ایک بچے نے ان سے سوال کردیا کہ انہیں سوئٹزرلینڈمیںThe Goat یعنی بکرا کیوں کہا جاتا ہے ؟ فیڈرر نے مسکراتے ہوئے کہا کہ انہیں معلوم لیکن لوگ ایسا ہی کہتے ہیں،شایداس کی وجہ یہ ہو کہ سوئٹزرلینڈمیں جانور بہت کم ہوتے ہیں۔واضح رہے کہGoatکا مطلب گریٹسٹ آف آل ٹائم ہے لیکن فیڈرر کے جواب سے ہر طرف قہقہے بکھر گئے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment