ھفتہ, 21 ستمبر 2024


راولپنڈی ایکسپریس لاہور قلندرز کے مینٹور منتخب ہوگئے

 

ایمز ٹی وی(اسپورٹس)پاکستان کے سپیڈ سٹار شعیب اخترپی ایس ایل کے تیسرے سیزن میں لاہور قلندر کے مینٹورمنتخب ہو گئے۔ اس بات کا باقاعدہ اعلان لاہور قلندر نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر کیا،جس پر انہوں نے شعیب اخترکو فرنچائز میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment