ھفتہ, 21 ستمبر 2024


محمد حفیظ کی اگلے ہفتے لندن روانگی

 

ایمز ٹی وی(کراچی)قومی ٹیم کے سٹار کھلاڑی محمد حفیظ اپنے باﺅلنگ ایکشن کی درستگی کے لئے اگلے ہفتے لند ن جائیں گے،پی سی بی نے انہیں ڈاکٹر پال ہورئین اور کارل کرو کی خدمات حاصل کر کے دی ہیں ۔دونوں ایکسپریٹ اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے سنیل نرائن اور اظہر محمود کے باﺅلنگ ایکشن کی درستگی کے حوالے سے کام کر چکے ہیں۔
محمدحفیظ کو دورہ لندن کے دوران قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ اظہر محمود کی معاونت بھی حاصل ہوگی۔
محمد حفیظ کی بھر پور خواہش ہے کہ وہ قومی ٹیم میں آل راﺅنڈرکے حثییت سے دستیاب ہوں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment