جمعہ, 26 اپریل 2024


پاکستان میں سائیکلنگ کی بحالی

 

راولپنڈی : پاکستان میں ''سائیکلنگ کی بحالی'' کی غرض سے سلور لائنرز کلب کے زیراہتمام چاندنی چوک سے سکستھ روڈ تک سائیکل ریلی کاانعقاد کیاگیا، ریلی میں بچوں اوربڑوں سمیت 50سائیکل سواروں نے شرکت کی۔ سائیکل ریلی چاندنی چوک ، کمرشل مارکیٹ ، سیدپورروڈ ، صدیقی چوک ، سکستھ روڈ سے ہوتی ہوئی مری روڈ کے قریب اختتام پذیر ہوئی۔ آخر میں ریلی کے شرکا میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment